پاک فضائیہ کا لوگو۔

اسلام آباد: پاک فضائیہ کا ایک لڑاکا ٹرینر طیارہ اٹک کے قریب معمول کے تربیتی مشن کے دوران گر کر تباہ ہوگیا۔

دونوں پائلٹس کامیابی سے باہر نکل گئے ابھی تک زمین پر کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

عہدیدار نے بتایا کہ حادثے کی وجوہات کی تحقیقات کے لیے بورڈ آف انکوائری کا حکم دیا گیا ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *